انٹرنیشنل
سڈنی حملہ: ساجد اکرام کو بھارتی سفارتخانے کی جانب سے جاری پاسپورٹ منظر عام پر آ گیا
StaffStaff Reporter
Dec 17, 2025 · 5:09 PM

سڈنی حملے میں ملوث بھارتی شہری ساجد اکرم اور اس کے بیٹے نوید اکرم کے بھارتی پاسپورٹس منظر عام پر آ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ساجد اکرم کا پاسپورٹ بھارتی سفارتخانے نے 24 فروری 2022 کو 10 سال کے لیے جاری کیا تھا، جس کی مدتِ تنسیخ 23 فروری 2032 درج ہے۔

منظر عام پر آنے والی پاسپورٹ تصویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ساجد اکرم کا تعلق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے ہے اور شواہد سے ثابت ہوتا ہے کہ بھارتی سفارتی حکام کو شروع دن سے حملہ آور کی اصل شہریت کا علم تھا۔
ریمارک نیوز کی اپ ڈیٹس واٹس ایپ پر حاصل کریںچینل فالو کرنے کے لیے کلک کریں
ADVERTISEMENT
