انٹرنیشنل
پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا، ترجمان دفتر خارجہ
EditorStaff Reporter
Jan 1, 2026 · 3:03 PM

یمن کی صورتحال معمول پر لانے کی کوششوں کا خیرمقدم
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ نئے سال کے آغاز پر پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا۔
