بھارت آپریشن سندور پہلے دن ہی ہار گیا،سابق وزیراعلیٰ مہاراشٹرا کا اعتراف

اور کیا کہا ؟؟؟
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس رہنما پرتھوی راج چوہان نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے پہلے دن ہی بھارت نے فضائی جنگ میں مکمل شکست کا سامنا کیا۔
