خیبرپختونخوا میں کارروائی، 9 خوارج ہلاک

آپریشن جاری رہے گا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 19 دسمبر کو خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 9 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔
