انٹرنیشنل
سڈنی واقعہ، جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والا کون؟
EditorStaff Reporter
Dec 14, 2025 · 7:47 PM

کیسے حملہ آور کو پکڑا ؟؟؟
سڈنی کے ساحلی علاقے بونڈائی بیچ پر حنوکا کی تقریب کے دوران ہونے والی فائرنگ میں کم از کم 12 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ حملہ یہودی کمیونٹی کو نشانہ بنانے کے لیے کیا گیا تھا۔
