انٹرنیشنل
رشوت لینے کا جرم،چین میں ایک سابق اعلیٰ سرکاری عہدیدار کو سزائے موت
StaffStaff Reporter
Dec 9, 2025 · 5:35 PM

156 ملین ڈالر سے زیادہ رشوت لینے کا اعتراف
سرکاری میڈیا کے مطابق، Bai Tianhui، جو چین کی بڑی سرکاری کمپنی China Huarong International Holdings میں جنرل مینیجر کے عہدے پر تھے، جس نے 2014 سے 2018 تک 156 ملین ڈالر سے زیادہ رشوت لینے کا اعتراف کیا تھا۔
