کراچی کے علاقے سرجانی سیکٹر 50 ای میں نوجوان خاتون کومل قتل

والدہ نے کیا بتایا ؟
کراچی کے علاقے سرجانی سیکٹر 50 ای میں سترہ دسمبر کو اٹھارہ سالہ کومل کی تشدد زدہ لاش گھر سے برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت کومل کے نام سے ہوئی، جسے شدید تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔
