سدھو موسے والا کے قاتلوں کو پناہ کیوں دی؟بھارت میں سیلفی کے بہانے کبڈی کھلاڑی قتل

واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری
موہالی:بھارتی ریاست پنجاب کے شہر موہالی میں جاری کبڈی ٹورنامنٹ کے دوران اس وقت ایک دلخراش واقعہ پیش آیا،جب نامعلوم حملہ آوروں نے سیلفی کے بہانے فائرنگ کر کے کھلاڑی رانا بالاچوریا کو ہلاک کر دیا۔
