انٹرٹینمنٹ
بھارتی فلم دھرندھر کے مقابلے میں میرا لیاری فلم اگلے ماہ کو ریلیز ہوگی
EditorStaff Reporter
Dec 14, 2025 · 1:27 AM

سندھ حکومت کا اعلان
سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، ٹرانسپورٹ و مانس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بھارتی فلم پاکستان کیخلاف سازش ہے، اگلے ماہ لیاری کا اصل کلچر دکھانے کیلیے ’میرا لیاری‘ کے نام سے فلم ریلیز کی جائے گی۔

