سڈنی میں دہشتگردی، پاکستان سمیت مسلم دنیا کی مذمت، آسڑیلیا سے اظہار یکجہتی

صدر مملکت آصف زرداری نے سڈنی میں ہونے والی دہشتگردی میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خود دہشت گردی سے شدید متاثر رہا ہے، ایسے حملوں سے معاشروں کو پہنچنے والے درد اور صدمے کو بخوبی سمجھتے ہیں۔
