نیشنل
آج سے ترقی شروع،مائنس ون نہیں تو پوری پوری پی ٹی آئی مائنس، فیصل واوڈا
EditorStaff Reporter
Dec 8, 2025 · 12:10 AM

اب رگڑ دیں گے
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اب مزید برداشت نہیں ہوگا، ایک انچ بھی نہیں، رگڑ دیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت ختم ہوچکی ہے اور یہ صرف اقتدار و دولت کی جنگ لڑ رہے ہیں، ملک سے محبت ان کے ایجنڈے میں شامل نہیں۔
